Sr. | English Words | Urdu Words |
12276 | SENSITIVITY R Noun Report Error! | حسّیت کا درجہ ۔ شدّت یا کمی بیشی ۔ احساسات ۔ رویوں یا ردعمل کے نازک امتیازات ۔ |
12277 | SENSITIVITY R Noun Report Error! | مئوثر ہونا ۔ اثر پذیری ۔ |
12278 | SENSITIVITY TRAINING R
Report Error! | حسیاتی تربیت ۔ |
12279 | SENSITIVITY TRAINING GROUP R Noun Report Error! | فرد کی جذباتی معاملات کو ٹھنڈا کر کے اس کے اندر ہوش مندی کے جذبات پیدا کرنا اور اسے معاشرہ میں اعلٰی مقام حاصل کرنے کے قابل بنانا |
12280 | SENSITIZATION R Verb Report Error! | افراط قوت حس ، بعض افراد قوت حس کی کثرت کا شکار ہو جاتے ہیں ، کچھ کسی ایسی شے کے بارے میں زیادہ حساس ہوتے ہیں بعض متعدد اشیاء کے بارے میں مثلا غذا ، مشروبات ، بو ، جراثیم ، پودے ، کیمیائی مادے ، حتٰی کہ کپڑوں یعنی لباس تک کے بارے میں کثرت جس کے حامل ہوتے ہیں ۔ |