Sr. | English Words | Urdu Words |
22046 | SINENTOMIDAE R Adjective Report Error! | سائینٹومیڈا ۔ انتہائی ابتدائی چھوٹے بے پر حشرات ۔ سانس کی نالی اور نتھنے موجود ہوتے ہیں ۔ |
22047 | SINERING R
Report Error! | پیوستگی ۔ ایٹمی یا مالیکیولی نفوذ پذیری کے ذریعے پیوستگی کا عمل جس میں سفوف کو دباﺅ میں گرم کیاجاتا ہے لیکن درجہ حرارت نقطہ پگھلاﺅ سے کم رکھا جاتا ہے ۔ یہ پیوستہ شیشہ ایک مسام دار مواد ہوتا ہے جسے لیبارٹری میں فلٹریشن کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
22048 | SINERNET R Noun Report Error! | ایک تجارتی مرکب جس میں کاربی ڈوپا ۱۰ اور ایک کے تناسب سے استعمال ہوتا ہے ۔ |
22049 | SINESIAN R Adjective Report Error! | چینی اور ان سے مشابہ نسلوں سے متعلق یا ایشیا کے ان علاقوں سے متعلق جہاں یہ لوگ رہتے ہیں ۔ |
22050 | SINESIS R Noun Report Error! | چینی متفرغ الخصیہ |