Sr. | English Words | Urdu Words |
21496 | SILVER CERTIFICATE R Noun Report Error! | ایک زرد کاغزی جو کبھی ریاست ہاۓ مُتحِدہ کی حَکُومت نے جاری کیا تھا اور چاندی کی ایک دی گئی قیمت پر بدل پذیر تھا ۔ |
21497 | SILVER CHLORIDE R
Report Error! | سلور کلورائیڈ ۔ ایک سفید رنگ کا دہی جیسا رسوب ہائیڈروکلورک ایسڈ کو نائٹریٹ کے محلول میں شامل کرنے سے حاصل ہوتا ہے ۔ روشنی میں بنفشی رنگ میں تبدیل ہوجاتا ہے ۔ پانی میں غیر حل پذیر لیکن آبی امونیا میں مخلوط مرکب کی وجہ سے حاصل ہو جاتا ہے ۔ |
21498 | SILVER CHLORIDE R Noun Report Error! | سِلور کلورائیڈ ۔ سلور نائیٹریٹ میں کلورائیڈی محلول ملانے سے یہ سفید مُرکب بنتا ہے ۔ |
21499 | SILVER COIN R Noun Report Error! | چاندی کا سکہ ۔ |
21500 | SILVER FIN R Adjective Report Error! | چاندی کے بنے ہوئے سکے ۔ |