Sr. | English Words | Urdu Words |
8241 | SEA CHEST R Noun Report Error! | (جَہاز رانی) بَحَری مَلّاحوں کے ذاتی سامان کا صَندُوق ۔ |
8242 | SEA COAL R Noun Report Error! | معدنی یا پتھر کا کوئلہ ۔ نباتی کوئلے سے مختلف ۔ |
8243 | SEA COB R Adjective Report Error! | سی کوب ۔ سیگل ۔ بحری بگلا ۔ لمبے پروں اور جالا نما چپٹے پاﺅں رکھتا ہے جو اسے پانی کی سطح پر پھسلنے میں مدد دیتے ہیں ۔ |
8244 | SEA COCK R Adjective Report Error! | سی کاک ۔ سمندری مرغ ۔ خاردار کلغی نما سر رکھنے والی مچھلی اگلے مہیپروں میں انگلیوں جیسے تین زائدے ہوتے ہیں ۔ |
8245 | SEA COCOA NUT R Noun Report Error! | ناریل وریائی ، زہری ناریل |