| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6091 | SCHIZOCOEL R Adjective Report Error! | شیزو کوئیل ۔ شقاقی شکمک ۔ متعدد مفصل پایاں اور صدفیوں میں درمیانی جلد کی جانبی پلیٹیوں کے منقسم ہونے سے ابھرنے والا چھوٹا معدہ ۔ |
| 6092 | SCHIZOCOELE R Noun Report Error! | شقاق شکمک ۔ |
| 6093 | SCHIZOCOELOMATE R Adjective Report Error! | شیزو کوئیلومیٹ ۔ چھوٹا معدہ رکھنے والا ۔ |
| 6094 | SCHIZODACTYLIDAE R Adjective Report Error! | شیزو ڈیکٹائلیڈا ۔ سوراخ کرنے والے حشرات کا خاندان ۔ ان کے انٹینا لمبے اور بہت سے قطعات رکھتے ہیں ۔ پیش بازو یا جناح پوش ہمیشہ لچھے دار ہوتا ہے ۔ |
| 6095 | SCHIZODONT R Adjective Report Error! | شیزو ڈانٹ ۔ کثیر نوانہ غذائی طفیلیئہ جو تقسیم ہو کر بذرہ حونیات میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ |