Sr. | English Words | Urdu Words |
8846 | SEARCH R Verb Report Error! | تلاش کرنا ۔ |
8847 | SEARCH R Verb Report Error! | سراغ لگانا ۔ تلاشی لینا ۔ |
8848 | SEARCH R Noun Report Error! | سرچ ۔ ایک خاص فائل یا مبینہ ڈیٹا کی تلاش کا طریقہ کار ۔ |
8849 | SEARCH R Noun, Verb Report Error! | تلاش ۔ جستجو ۔ تجسّس ۔ دیکھ بھال ۔ تفیش کرنا ۔ تحقیق کرنا ۔ کھوج لگانا ۔ |
8850 | SEARCH ALGORITHM R Noun Report Error! | سرچ لوگرتھم ۔ ایک لوگرم تھم جو ایک خاص ایلیمنٹ کو تلاش کرنے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے جسے ٹارگٹ کہتے ہیں ۔ |