| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 22036 | sine rule R Phrase Report Error! | سائن کا قانون : ٹرگنومٹری میں کسی مثلث کے نامعلوم زاویوں یا اضلاع کی پیمائش معلوم کرنے کے لیے استعمال ہونے والا فارمولا ۔ |
| 22037 | SINE WAVE R Noun Report Error! | جیبی موج ۔ دوری ارتعاش جِس کی نُمائندگی جیبی منحنی کرتا ہے ۔ |
| 22038 | SINECURE R Noun Report Error! | ایسے کام جس میں کام نہ کرنا پڑے ۔ بے فکری کی نوکری ۔ |
| 22039 | SINECURE R Adjective Report Error! | بے کام ۔ جس پر کام نہ کرنا پڑے ۔ |
| 22040 | SINECURE R Noun Report Error! | کوئی منصب جِس سے بغیر کام کے مُفت کی بافت ہوتی ہو ۔ |