Sr. | English Words | Urdu Words |
37486 | STILBENE R Noun Report Error! | رنگوں کی تیاری میں کام آنے والا کیمیائی مُرکب |
37487 | STILBESTROLS R Noun Report Error! | ایک مَصنوعی قلمی مُرکب جو اسٹروجن سا ھوتا ھے |
37488 | STILBITE R Noun Report Error! | گٹھا نُما پتھر ۔ ایک قسم کا زیولیٹ پتھر جو کہ ایلومینیم کیلسیم اور سوڈیم آبیدہ سیلیکیٹ ھوتا ھے ۔ |
37489 | STILBOESTROL R Noun Report Error! | اسٹلبین سے حاصل کردہ ایک مصنوعی مہیجہ ( زنانہ ہار مون ) ۔ |
37490 | STILBOESTROL R Noun Report Error! | منہ کے ذریعے کھلائی جانے والی گولیاں جو احتباس الطمث کے لیے استعمال کرائی جاتی ہیں ۔ |