Sr. | English Words | Urdu Words |
25486 | SMOKELESS R Adjective Report Error! | بے دھوئیں کی ۔ بے دُخان ۔ |
25487 | SMOKELESS FUEL R
Report Error! | غیر دخانی ایندھن ۔ ایسا ایندھن جو گھریلو آتش دان(یا چولہے) میں جلنے پر بہت کم دھواں پیدا کرتا ہے ۔ ایسا ایندھن کوئلے کی کم درجہ حرارت پر کاربونائزیشن سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
25488 | SMOKELESS POWDER R Noun Report Error! | بے دُھواں بارود ۔ بارود کا ایسا مُتبادِل جو پھٹتے وقت بالکُل دھواں نہیں چھوڑتا ہے ۔ |
25489 | SMOKELESS ZONE R Noun Report Error! | وہ علاقہ جہاں دھواں اڑانے کی ممانعت ہو اور صرف دھواں نہ دینے والا ایندھن استعمال کیا جاسکے ۔ |
25490 | SMOKELESSLY R Adverb Report Error! | بے دھوئیں کے ۔ |