| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3861 | SARCODIC R Adjective Report Error! | حیوانی نخز مایہ سے متعلق ۔ مایہ حیات کی طرح ۔ |
| 3862 | SARCODINA R Adjective Report Error! | سارکوڈینا ۔ پروٹوزوا کا فائلم ۔ امیبیائی حیوان ۔ ایسے نقلی پاوں پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں جن سے نقل و حرکت کرنے اور خوراک حاصل کرنے میں مدد ملتی ہے ۔ ۴۸۰۰۰ انواع ہیں ۔
|
| 3863 | SARCOELE R Noun Report Error! | سرطان خایہ ۔ سلعہ خایہ ۔ |
| 3864 | SARCOID R Noun Report Error! | گوشت نُما ۔ جِلد ، پھَیپھڑوں یا دُوسرے اعضا میں زَخموں کا گَروہ |
| 3865 | SARCOID R Adjective Report Error! | ایک اصطلاح جو صدمہ ، چوٹ وغیرہ کے لیے استعمال کی جاتی ہے خواہ پھیپھڑے ، جلد یا کسی دیگر عضو کی ہو ، یہ دق سے مشابہت رکھتی ہے لیکن ماخذ تا حال نا معلوم ہے ۔ |