| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 23726 | SKYCAP R Noun Report Error! | طیران گاہ پر مُسافروں کا سامان لے جانے کے لیے رکھا گیا مُلازِم ۔ |
| 23727 | SKYCOACH R Noun Report Error! | تجارتی ہوائی جہاز جس میں کم کراۓ پر سفر کیا جاتا ہے لیکن اس میں سونے کا یا اور دوسرا انتظام نہیں ہوتا ہے ۔ |
| 23728 | SKYDIVE R Verb Report Error! | فِضائی کرتب کرنا ۔ |
| 23729 | SKYDIVER R Noun Report Error! | چھتری باز ۔ پیراشوٹ والا ۔ پیراشوٹ سے اُڑنے والا ۔ |
| 23730 | SKYDIVING R Noun Report Error! | فِضائی کرتب ۔ پیراشُوت کھولنے سے پہلے طیاروں میں سے چھلانگ لگا کر کئی قِسم کی قلابازیوں کا مُظاہِرہ ۔ |