| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 32711 | SPONGE R Noun Report Error! | اسفَنج ۔ جراہی میں جراثیم سے پاک پٹی ۔ برائے نام غُسل ۔ خُوشامد |
| 32712 | SPONGE R Verb Report Error! | طفیلی بن کر رہنا ، دوسروں کے سر رہنا ۔ |
| 32713 | SPONGE R Noun Report Error! | اسفنج ، اسفنج کا خول ، کوئی جاذب شے ، مفت خور ۔ |
| 32714 | sponge R Phrase Report Error! | سپونج پوری فیرا ۔ مسام دار ۔ اسفنج ۔ اسفنجوں کا فائلم ۔ بحری حونیئے ۔ غیر فقاریہ اور کمتر کثیر خلوی حیوانات یہ ساکن ۔ غیر متشاکل یا قطری طور پر متشاکل ہوتے ہیں ۔ |
| 32715 | SPONGE BAG R Noun Report Error! | غسل طہارت وغیرہ کے لیے سامان کا نم روک تھیلا ۔ |