Sr. | English Words | Urdu Words |
48406 | SYNCHRONOUS COMMUNICATIONS R Noun Report Error! | سنکرونس کمیونیکیشنز ۔ کمپیوٹر ٹو کمپیوٹر کمیونیکیشنز جس میں ٹرانسمشنز بھیجنے اور وصول کرنے والی مشینوں کے مابین اوقات کو ہم وقت کردیا جاتا ہے ۔ |
48407 | SYNCHRONOUS GRAPHICS RAM R Noun Report Error! | سنکرونکس گرافکس آر اے ایم ۔ ڈائنامک ریم کی ایک شکل جسے تیز رفتاری تھری ڈی گرافکس کے لیے درکار ہائی والیول ڈیٹا ٹرانسفرز ویڈیو اور میموری سے تعلق رکھنے والی دوسری ایپلیکیشنز کے لیے بہتر بنایا گیا ۔ |
48408 | SYNCHRONOUS MOTOR R Noun Report Error! | وہ برقی الہ یا کل جس کی رفتار برقی رو کے تعدُد کے مطابق کم و بیش ہوتی رہتی ہے ۔ |
48409 | synchronous orbit R Phrase Report Error! | ہم وقتدوراں مدار : ساکن مدار ، مضنوعی ارضی سٹلائٹ کا مدار جو چوبیس گھنٹے کا عرصہ رکھتا ہو ۔ |
48410 | SYNCHRONOUS PROTOCOL R Noun Report Error! | سنکرونس پروٹوکول ۔ گائیڈ لائنز کا ایک سیٹ جسے کمپیوٹرز کے مابین معیاری سنکرونس کمیونیکیشنز کے لیے فروغ دیا گیا یہ عموما بٹ سٹریم ٹرانسمشن یا تسلیم شدہ کریکٹر کوڈز پر مبنی ہوتا ہے ۔ |