Sr. | English Words | Urdu Words |
45081 | SUPINATION R Noun, Adjective Report Error! | سوپی نیشن سے مراد ہاتھ کو اس انداز سے موڑنا کہ ہتھیلی سب سے اوپر ہو ۔ پاﺅں کو اندر کی جانب اس انداز سے موڑنا کہ اس کی پام یعنی تلوا ابھری رہے ۔ |
45082 | SUPINATOR R Adjective Report Error! | کلائی کا وہ پٹھا جو ہتھیلی کو اوپر اُٹھاتا ہے ۔ |
45083 | SUPINATOR R Noun Report Error! | وہ پٹھا جو ہتھیلی کو اوپر کے بَل ہونے یا کرنے میں مدد دیتا ہے ۔ |
45084 | SUPINATOR R Noun Report Error! | عُضلَہ ۔ باطِح ۔ اِس کا اطلاق عمُوماً عُضلے پَر ہوتا ہے ۔ وہ پٹھا جو ہَتھَیلی کو اُوپَر کے بَل ہونے یا کَرنے میں مَدَد دَیتا ہے ۔ |
45085 | SUPINATOR R Noun Report Error! | باطح ۔ |