Sr. | English Words | Urdu Words |
19001 | SHOOTING SCRIPT R Noun Report Error! | مسودہ فلم بندی ۔ کِسی فلم وغیرہ کا وہ مسودہ جِس پَر عَکس بندی کی آخری ترتیب دی گئی ہو ۔ |
19002 | SHOOTING STAR R Noun Report Error! | شَہاب ثاقِب ۔ ٹوٹتا تارا ۔ شُمالی امریکا کی ایک موسمی بوٹی جو آغاز بہار میں پھولتی ہے ۔ |
19003 | SHOOTING STICK R Noun Report Error! | نِشَستی چھڑی ۔ ایک قِسم کی چھڑی جِس کے بالائی سِرے پر ایک تہ ہو جانے والی نِشَست ہوتی ہے ۔ |
19004 | SHOOTING TAB R Noun Report Error! | چمڑے کا چپٹا ٹکڑا جسے تیر انداز انگلیوں پر لگاتے ہیں ۔ |
19005 | SHOOTING TOOL R Noun Report Error! | کان کو اڑانے کا اوزار ۔ |