| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3936 | SARDINIAN R Adjective Report Error! | سارڈينی ۔ اِٹلی کے مَغرَب ميں بحيرَہ رُوم کے ايک بَڑے جَزيرے سارڈينِيا يا اُس سے مُتعلِقَہ ۔ |
| 3937 | SARDIUS R Noun Report Error! | ایک سرخ قیمتی نگینہ جس کا ذکر تورات میں آیا ہے ۔ نیز کلاسکی ادب میں ۔ |
| 3938 | SARDIUS R Noun Report Error! | نارَنجی عقيق ۔ سارڈ ۔ (بائبَل) ہارُون کے ؛ چار آئينے کا ايک پَتھَر ۔ |
| 3939 | SARDONIC R Adjective Report Error! | بناوٹی ، نفرت انگیز ، مکر کا ، جُھوٹا ۔ |
| 3940 | SARDONIC R
Report Error! | تلخ کڑوا ۔ |