| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 26 | SA NERVOUS AS A WITCH R
Report Error! | بہت بے چین (شخص) ۔ |
| 27 | SAAB R Name Report Error! | صعب : سخت ۔ سنگین ۔ مشکل ۔ |
| 28 | SAABIQ R Noun, Adjective Report Error! | سابِق ﷺ ۔ نيکی ميں سب سے آگے ۔ بڑھ چڑھ کر نيکی کرنے والا ۔ نيک خيالات والا ۔ نيکو کار ۔ |
| 29 | SAAD R Name Report Error! | سعاد : خوش بخت ۔ خوش قسمت ۔ |
| 30 | SAAD R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ، ص، قُران، پاک کی اڑھتیسویں [ ۳۸ ] سُورۃ ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ سُورۃ کی پہلی آیت کا عربی زُبان کا حرف، ص ، پہلی مُکّمل آیت کا نمائیندہ بھی ہے۔ یہ وسطی زمانے کی مکّی سُورۃ ہے اور ۸۸ آیات پر مُشتمل ہے۔ |