Sr. | English Words | Urdu Words |
17806 | SHEET BEND R Noun Report Error! | چادر گِرہ ۔ ایک مخصوص قِسم کی گِرہ جِس سے ایک سے کو دُوسرے رسے سے باندھا جاتا ہے ۔ |
17807 | SHEET DRAW R Noun Report Error! | مریض کے نیچے بچھانے کی چادر جسے بدلنے کے لیے مریض کو بستر سے اٹھنا نہیں پڑتا |
17808 | SHEET FED SCANNER R Noun Report Error! | شیٹ فیڈ سکینر ۔ سنگل شیٹ فیڈ میکانزم والا سکینر جس میں کاغذ کی شیٹیں سیکٹر کے ذریعے کھینچی جاتی ہیں اور سٹشزی سکیننگ میکانزم کے اوپر سے گزرتے ہی سکین کرلی جاتی ہے ۔ |
17809 | SHEET FEEDER R Noun Report Error! | شیٹ فیڈر ۔ ایک ڈیوائس جو کاغذ کے گٹھے کو قبول کرتا اور پرنٹر میں ایک کے بعد ایک صفحہ بھیجتا ہے ۔ |
17810 | SHEET GLASS R Noun Report Error! | بھٹی سے نِکالے ہوۓ چوڑے اور گرم شیشے کی پٹی سے کاٹی گئی چادریں ۔ |