Sr. | English Words | Urdu Words |
34551 | STAKE ROPE R Noun Report Error! | جانوروں کو کھونٹے سے با ند ھنے کی رسی ۔ |
34552 | STAKE-BOAT R Noun Report Error! | کشتیوں کی دوڑ کا رستہ متعیّن کرنے کے لیے باندھی ہوئی نشان کی کشتی ۔ |
34553 | STAKE-BODY R Noun Report Error! | موٹر لاری وغیرہ کا عرشہ جس کے ارد گرد لدے ہوئے مال کو سنبھالنے کے لیے ڈنڈے یا جنگلہ ہو جو حسب ضرورت اکھاڑا یا لگایا جاسکے ۔ |
34554 | STAKE-NET R Noun Report Error! | ڈنڈوں پر کھڑا ہوا مچھلی پکڑنے کا جال ۔ |
34555 | STAKE-OUT R Noun Report Error! | پہرہ چوکی کی مدّت یا نویت ۔ |