Sr. | English Words | Urdu Words |
22466 | SINUS VENOSUS R Noun Report Error! | جوف وریدی ۔ |
22467 | SINUS VERTEBRAL R Noun Report Error! | میزاب الصلب ، ریڑھ کی پوری لمبائی میں اس کے دونوں پہلوﺅں پر ایک لمبی وریدی نالی بنتی ہے |
22468 | SINUSES FRONTALIS R Noun Report Error! | جیوب بہمی |
22469 | SINUSITIS R Noun Report Error! | کِسی جوف بدن کی سوزِش ۔ جیسے کہ چہرے کی ہڈیوں میں ہوتی ہے ۔ |
22470 | SINUSITIS R Noun Report Error! | وَرمِ جَوفِ انفی ۔ کہفَہ کی سوزِش ۔ ناک کی مُلحِقَّہ ہَڈّیوں میں خَلاء ۔ زُکَام لَگنے کے دوران میں بَلغَم اور رَیشَہ اِکَٹھا ہونے سے سوزِش ہو جاتی ہے اور سَر میں دَرد ہوتا ہے ساتھ ہے بُخَار ہو جاتا ہے ۔ |