Sr. | English Words | Urdu Words |
21501 | SILVER FIR R Noun Report Error! | جنس یا صنوبر کی ایک قسم جس کے پتّوں کا ایک رخ روپہلی ہوتا ہے ۔ |
21502 | SILVER FIR OF CANADA R Noun Report Error! | کناڈا کا ایک چھوٹا درخت ۔ کناڈی بلسان ۔ کناڈی گل مہندی ۔ |
21503 | SILVER FISH R Noun Report Error! | سیمیں ماہی ۔ وہ مچھلی جو پھپھوندی لگی کتابوں یا جگہ میں ہوتی ہے ۔ |
21504 | SILVER FOIL R Noun Report Error! | چاندی کا ورق ۔ |
21505 | SILVER FOX R Noun Report Error! | سفید لومڑی ۔ ایک لومڑی جِس کی سمود کالی لیکن سفید چتیوں والی ہوتی ہے ۔ |