Sr. | English Words | Urdu Words |
19996 | SHRUNKEN R Noun, Verb Report Error! | سکیڑ نا یا سکڑنا ۔ چھوٹا کرنا یا ہونا ۔ دبکنا ۔ چپکنا ۔ منقبض ہونا ۔ خصوصاً نمی ۔ گرمی یا ٹھنڈک کے اثر سے ۔ چہرے کا اُترنا ۔ آدمی کا دُبلا ہونا بیماری وغیرہ کے سبب ۔ سکڑنے ۔دبکنے وغیرہ کا عمل ۔ |
19997 | SHRUQ R Name Report Error! | شروق : سورج کا نکل آنا ۔ خوشہ کا نکل آنا ۔ |
19998 | SHTICK R Noun Report Error! | تماشا گروں کا کوئی مخصوص یا مانوس انداز ۔ پینترا ۔ |
19999 | SHTML R Noun Report Error! | ایس ایچ ٹی ایم ایل ۔ سرور پارسڈ ایچ ٹی ایم ایل کا مخفف ۔ ہائپرٹیکسٹ مارک اپ لینگوئج ایچ ٹی ایم ایل ٹیکسٹ ایمبیڈڈ سرور سائیڈ پر مشمتل ہوتے ہیں ان میں کمانڈ بھی شامل ہوتی ہے ۔ |
20000 | SHTOOK R Noun Report Error! | پریشانی ۔ مصیبت ۔ عافت ۔ عذاب ۔ |