| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11 | S FACTOR R Adjective Report Error! | ذہانت میں خصوصی اہلیت کا عنصر ۔ |
| 12 | S H U A I B [ P B U H ] R Noun, Masculine, Name, Holy Quranic, Holy Biblical Report Error! | حضرتِ شُعیب علیہ الاسلام، کو خطیب الانبیاء کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ آپکا نام قُرانِ پاک کی چھے سُورتوں میں گیارہ مرتبہ آیا ہے۔ توریت میں آپکا نام حوباب آیا ہے۔ آپکو قوم مدین اور اصحاب ایکہ کے لئے نبی بنا کر بھیجا گیا تھا۔ یہ قوم اطرافِ شام میں ، حجاز سے مُتصل اور بحیرہ قوم لُوط کے پاس تھی۔ یہ قوم عیّاشی اور بُت پرستی کے عِلاوہ اشیاء تجارت کے ناپ تول میں بُہت بددیانت تھی۔ اللہ تعالے۱ نے آپکو اُن کے پاس پیغمبر بنا کر بھیجا۔ لوگوں نے آپ کو رد کر دیا اور آپکو سنگسار کرنے کی دھمکی دی۔ اللہ تعالے۱ نے آگ اور زلزلہ بھیج کر قوم کو تباہ کر دیا۔ یہ ۲۰۲۰ ق م کے لگ بھگ کا واقعہ ہے۔ آپ نے ۱۴۰ سال کی عُمر میں مکّۃ مُعظّمہ میں وفات پائی۔ |
| 13 | s is the boy who stole my pen R Phrase Report Error! | یہی وہ لڑکا ہے جس نے میرا قلم چرایا ۔ |
| 14 | S LEVEL R Noun Report Error! | ایس لیول کا امتحان جو اے لیول کے ساتھ ہی دیا جاتا ہے ۔ |
| 15 | S O L O M O N [ R Noun, Name, Holy Quranic, Holy Biblical Report Error! | حَضرتِ سُلیمان علیہ الاسلام ، اپنے والد حضرتِ دائود کے جانشین تھے۔ آپکا دَورِ نبُوت اور دورِ سلطنت تقریباّ ۹۷۰ تا ۹۳۰ ق م پر مُحیط ہے۔ قُرانِ پاک کی سُورۃ النمل ، سُورۃ البقرہ ، سُورۃ الانبیاء ، سُورۃ السباء اور سُورہ ، ص ، میں آپکا ذِکر آیا ہے۔ بائبل مُقَدّس میں سیمُوئیل کی دُوسری کتاب میں مُفَصّل حالات قلمبند ہیں ۔ پہلے آپکا نام یدیدیاہ رکھا گیا جس کا مطلب ہے :۔ خُدا وند کا پیارا ۔: ماں کا نام بت سبع تھا۔ پھر آپکا نام سُلیمان یعنی صُلح اندیش رکھا گیا۔ خُدا تعالے۱ نے آپکو خَصُوصی دانش و عقل کا تحفہ عطا کیا۔ آپ مُتحدہ اسرائیل کے آخری بادشاہ تھے۔ آپ نے تین ہزار امثال اور ایک ہزار پانچ گیت لَکھے۔ سب سے عظیم گیت ، غزل الغَزلات ہے۔ دو زبُور { نمبر ۷۲ اور ۱۲۷ } بھی تحریر کئے۔ آپ نے خُدا کے حُکم سے خُدا کی ہیکل تعمیر کی جو سات سال میں تیار ہُوئی۔ آپکی سات سو بیویاں اور تین سو حرمیں تھیں۔ تاہم اُسکی بیویوں نے اُس کے دِل کو گُمراہ کر دیا اور وُہ آخری ایام میں خُدا کے ساتھ کامل نہ رہا۔ آپ نے ۹۳۰ ق م میں وفات پائی۔ |