Sr. | English Words | Urdu Words |
22646 | SIROC R Noun Report Error! | افریقہ کے صحراۓ اعظم کی باد سموم جو اٹلی پہنچتی ہے ۔ |
22647 | SIROCCO R Noun Report Error! | وہ گرم خُشک غبار آلود ہوا جو شُمالی افریقہ سے اُٹھتی ہوئی بحیرہ رُوم کو پار کر کے جنوبی یورپ کے بعض حِصّوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے ۔ |
22648 | SIROCCO R Noun Report Error! | صحرائے اعظم کی باد سموم ۔ جنوبی اطالیہ کی گرم خشک ہوا کا جھکھڑ ۔ |
22649 | SIROCCO DRYING-MACHINE R Noun Report Error! | چاۓ کی پتی وغیرہ سُکھانے کی مشین ۔ |
22650 | SIROP R Noun Report Error! | پھل کے عرق ۔ شکر اور پانی سے بنایا ہوا مشروب ۔ |