| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 23991 | SLASH-AND-BURN R Adjective Report Error! | ایک طریق زراعت جس میں جھاڑ جھنکار کاٹ کر سوکھنے کے لیے چھوڑ دیے جاتے ہیں ۔ اور بوائی سے پہلے جلا دیے جاتے ہیں ۔ |
| 23992 | SLASHED R Adjective Report Error! | شگاف دار آستین جس میں سے استر یا گپھے جھلکیں ۔ |
| 23993 | SLASHED R Verb Report Error! | لمبا کٹ لگایا ۔ |
| 23994 | SLASHER R Noun Report Error! | کاٹنے ۔ زخم لگانے والی شے ۔ یا شخص ۔ مار دھاڑ کی فلم جس میں چاقو چلیں ۔ |
| 23995 | SLASHER R Noun Report Error! | ضارِب ۔ |