Sr. | English Words | Urdu Words |
12716 | SEQUENT R Adjective Report Error! | لاحق ۔ تابع ۔ ترتیبی ۔ بعد میں آنے والا ۔ مابعد ۔ مُتاخر ۔ |
12717 | SEQUENTIAL R Adjective Report Error! | تواتر سے آنے والا ۔ مابعد ۔ مُتاخر ۔ ماحصل ۔ |
12718 | SEQUENTIAL ACCESS R Noun Report Error! | سیکونشل ایکسیس ۔ انفارمیشن سٹور یا حاصل کرنے کا ایک طریقہ جو پروگرام سے ابتداء میں ہی سے ریڈنگ شروع کردیتی ہے اور درکار ڈیٹا کی تلاش تک جاری رہتا ہے ۔ |
12719 | SEQUENTIAL ALGORITHM R Noun Report Error! | سیکونشل الگورتھم ۔ ایک الگورتھم جس میں ہر مرحلہ ایک خاص ترتیب میں واقعہ ہونا لازمی ہوتا ہے ۔ |
12720 | SEQUENTIAL APPROACH R Adjective Report Error! | اس اپروچ میں تدریسی مواد منظم اور منطقی سلسلہ ترتیب میں پیش کیا جاتا ہے ۔ |