Sr. | English Words | Urdu Words |
25616 | SMOULDER R Adjective Report Error! | اس طرح جلنا کہ شعلہ نہ نکلے ۔ |
25617 | SMOULDER R Noun, Verb Report Error! | بغیر شعلے کے آہستہ آہستہ یا اندر ہی اندر سلگنا ۔ جزبات کا گھٹنا ۔ اظہار نہ پانا ۔ کسی آدمی کا اندر ہی اندر پیچ و تاب کھانا ۔ دبی ہوئی آگ ۔ |
25618 | SMOULDER R Noun, Verb Report Error! | اس طرح جلنا کہ دھواں اور شعلہ نہ نکلے ۔ اندر ہی اندر جلنا ۔ سُلگنا ۔ |
25619 | SMOULDERED R Adjective Report Error! | اس طرح جلا کے شعلہ نہ نکلے ۔ |
25620 | SMOULDERINGLY R
Report Error! | سلگتے ہوئے ۔ اندر ہی اندر جلتے ۔ |