Sr. | English Words | Urdu Words |
36356 | STEEL CUT R Noun, Adjective Report Error! | یکسا ں سائز میں کٹا ہوا یا چورا ہوا ۔ فولادی اوزار کے زریعے پہلوں دار بنایا ہوا ۔ |
36357 | STEEL DRIVER R Noun Report Error! | وہ مزدور جو ڈائنامائٹ وغیرہ لگانے کے لئے چٹانوں یا زمین میں ہتھوڑے کے زریعے سوراخ کرتا ہے ۔ |
36358 | STEEL ENGRAVER R Noun Report Error! | فولادی تختی پر کندہ کرنے والا ۔ |
36359 | STEEL ENGRAVING R Noun Report Error! | فولاد کی چادر پر کُندہ کاری ۔ فولادی چادر پر کُندہ نِشان |
36360 | STEEL ERASER R Noun Report Error! | مٹانے والا آلہ جس میں رستہ اور تیز پھل بنا رہتا ہے ۔ |