Sr. | English Words | Urdu Words |
11311 | SELVAGED, SELVEDGED R Noun Report Error! | کِنارادار ۔ حاشيے دار ۔ |
11312 | SELVAGEE R Noun Report Error! | رسی کے سوتی دھاگوں کا لچھا جو آپس میں لپیٹا ہوا ہوتا ہے اور گوپھن کا کام کرتا ہے ۔ |
11313 | SELVEDGE R Noun Report Error! | کپڑے کی بناوٹ کو ادھڑنے یا بکھرنے سے بچانے کے لیے گوٹ وغیرہ لگانا دوسرے رنگ یا نمونے کا حاشیہ یا گوٹ جسے الگ کرنا یا چھپانا مقصود ہو ۔ پہاڑی کے دامن کا میدانی علاقہ ۔ |
11314 | SEMAN R Noun Report Error! | مَنی ۔ نُطفَہ ۔ خُصیوں اور زائد اعضا سے رَطُوبَت کا افراز ۔ مَثلاً پَراسٹیٹ اِس میں سَپَرمیٹا زوآ ہوتے ہَیں ۔ سَفَید گاڑھی رَطُوبَت ، مَخصُوص بُو ، اِس میں سپَرم خُوردبین سے نَظَر آتے ہَیں اور ایک مِلی لیٹَر میں دَس کَروڑ سپَرم ہوتے ہَیں اور یہ نَسَل بَڑھانے کے ذِمَّہ دار ہوتے ہَیں ۔ اِن کے مُردَہ یا بے ہوش ہونے سے حَمَل نَہیں ہوتا ۔ جَب یہ ہوش میں ہوتے ہَیں اُس وَقت ہی حَمَل ہوتا ہے |
11315 | SEMANTEME R Noun Report Error! | معیّنہ بنیادی لسانی اکائی جو کسی ذہنی تمثال یا تصوّر کو ظاہر کرے ۔ سب سے چھوٹی بامعنی صوتی اکائی ۔ |