Sr. | English Words | Urdu Words |
17801 | SHEET R Verb Report Error! | چادر ڈالنا ۔ چادر ڈھانکنا ۔ چادر اوڑھانا ۔ |
17802 | SHEET R Noun Report Error! | بِستری چادر ۔ کاغذ کا ٹکڑا جو مستطیل ہوتا ہے ۔ اخبار ۔ رسالہ ۔ ورق ۔ |
17803 | SHEET R Noun Report Error! | وہ زنجیر جِسے بادبان کے نچلے حِصّے سے باندھا ہوتا ہے تاکہ اس کے ذریعے سمت کو ٹھیک رکھا جا سکے ۔ |
17804 | SHEET ANCHOR R Noun Report Error! | جہاز کا سب سے بڑا لَنگر جِسے صِرف ہنگامی صُورَت ہی میں ڈالا جاتا ہے ۔ |
17805 | SHEET BATH R Noun Report Error! | چادری غسل |