Sr. | English Words | Urdu Words |
636 | SACRUM R Verb Report Error! | تکونی ہڈی جو کمر کے پانچویں مہرے اور رمچی کی ہڈی کے مابین واقع ہوتی ہے ۔ |
637 | SACRUM R Verb Report Error! | تکونیہ ہڈی ۔ |
638 | SACRUM R Noun Report Error! | سيکرَم ۔ مَقعد کی ہَڈّی ۔ عجز ۔ عظمِ عجز ۔ |
639 | SACRUM R Noun Report Error! | چُوتَڑ کی ہَڈّی ۔ عظمِ عجز ۔ پانچویں لَمبَر مُہرے اور کاکَکس کے دَرمیان واقع تَکونی ہَڈّی ۔ یہ پانچ مُلحِقَّہ سِروں پَر مُشتَمَل ہے |
640 | SACRUM R Noun Report Error! | تکونیہ ہڈی جو رمچی اور کمر کے پانچوں مہرے کے درمیان ہوتی ہے ۔ اس میں پانچ ورٹبرا باہم پیوست ہوتے ہیں ۔ |