Sr. | English Words | Urdu Words |
11606 | SEMIAUTONOMOUS R Adjective Report Error! | نیم خود مُختار ۔ جو مُکمل طور پر بااختیار نہ ہوں ۔ |
11607 | SEMIBASEMENT R Noun Report Error! | نیم تہ خانہ ۔ وہ تہ خانہ جو بالائی عمارت کے سارے حصّے کے نیچے نہ ہو ۔ |
11608 | SEMIBASEMENT R Noun Report Error! | نيم تہ خانَہ ۔ وہ تہ خانَہ جو بالائی عِمارَت کے سارے حِصّے کے نيچے نَہ ہو ۔ |
11609 | SEMIBREVE R Noun Report Error! | موسیقی ۔ طویل ترین رائج یا معیاری سُر جس کا وقفہ دو سُرتیوں یا چار پاو ماترکوں کے برابر ہوتا ہے ۔ |
11610 | SEMICANAL R Noun Report Error! | نیم دائری نالی ، قناۃ ہلالیہ |