Sr. | English Words | Urdu Words |
27771 | SOLAR CORONA R Noun Report Error! | اکلیل شمسی ۔ تاج شمسی ۔ |
27772 | solar day R Phrase Report Error! | یوم ، یوم شمسی : میریڈین کی طرف سورج کی دو لگاتار واپسیوں کے درمیان وقفہ ۔ |
27773 | SOLAR DAY R Noun Report Error! | یوم شمسی۔ وہ مدّت جس میں زمین اپنے محور پر ایک چکّر پورا کرلیتی ہے۔ |
27774 | SOLAR ECLIPSE R Noun Report Error! | سورج گرہن ۔ جبکہ چاند زمین اور سورج کے درمیان حائل ہوتا ہے ۔ کُسُوف ۔ |
27775 | solar energy R Phrase Report Error! | شمسی توانائی : سورج سے توانائی پر ہے یہ توانائی عمل ایتلاف کے ذریعے پروٹانوں کے ہیلیم یا بھاری نیو کلیس میں تبدیلی کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے ۔
|