Sr. | English Words | Urdu Words |
5916 | SCEPTRE R Verb Report Error! | عصاۓ شاہی مہیّا کرنا ۔ اختیار اعلیٰ دینا ۔ |
5917 | SCEPTRE R Noun Report Error! | عصائے شاہی جو تاج پوشی کے موقع پر بادشاہت کی علامت کے طور پر ہاتھ میں لیا جاتا ہے ۔ منصبِ شاہی کا نشان یا علامت ۔ |
5918 | SCEPTRE R Noun Report Error! | عصائے سلطانی ، نشان خسروی ۔ |
5919 | SCEPTRED R Adjective Report Error! | منصبِ شاہی پر فائز ۔ حاکم ۔ موجودہ حکومت کا حاکم ۔ |
5920 | SCEPTRELESS R Adjective Report Error! | بے تاج و کلاہ ۔ بے عصا ۔ بلا ملامت شاہی یا نشان شاہی ۔ |