| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6536 | SCINTILLATOR R Noun Report Error! | چَمَک دَمَک يا شُعلَہ دينے والا ۔ |
| 6537 | SCINTILLOGRAPHY R Noun Report Error! | مترادف ہے موزوں ریڈیو آئی سوٹوپ کا احتمام کرنے کے بعد ایک مخصوص رقبے میں ریڈیو ایکٹیوٹی کے بصری ریکارڈ کا نام ۔ |
| 6538 | SCINTILLOGRAPHY-SCINTISCANNING R Noun Report Error! | مُناسَب رَیڈیو آئیسوٹوپ دَینے کے بَعد مُنتَخَب حِصّوں پَر تابکاری کی بَصری رَیکارڈِنگ |
| 6539 | SCINTISCAN R Noun Report Error! | تابکاری کے آثار کو جسم میں تلاش کر کے اس کی تقسیم کا نقشہ یا عکس جس سے تشخیص امراض کا کام لیا جاتا ہے ۔ تاب عکّاس ۔ تاب تقطیع ۔ |
| 6540 | SCIOLISM R Noun Report Error! | خود نمائی ۔ اِدعا ۔ علم نمائی ۔ |