| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 47816 | SYDNITE R Noun Report Error! | سائینہ ۔ ایک قسم کی قلمی قلوی چٹان جو آتش فشاں مادے سے ملتی ہے اور جس میں سنگ مروہ یا تو بہت کم ہوتا ہے یا بالکل نہیں ہوتا ۔ سرخ سنگ خارا ۔ |
| 47817 | SYDYDENHAM\'S COUGH R Noun Report Error! | تشنج عضلات تنفس اختناقی |
| 47818 | SYED R Name Report Error! | سید : بزرگ ۔ سردار ۔ امیر ۔ سید گھرانے سے تعلق رکھنے والا ۔ |
| 47819 | SYED HAIDER BAKSH HAIDERI R Noun, Name, Literary, Historical Report Error! | دہلی میں پیدا ہوئے۔ فورٹ ولیم کالج کے مصنفین میں سے میرامن کے بعد سید حیدر بخش حیدری کو شہرت حاصل ہوئی ۔1823 میں بنارس میں انتقال کر گئے۔ان کی تصانیف کی تعداد دس کے قریب ہے جن میں
١)قصہ مہر و ماہ ٢)قصہ لیلیٰ مجنوں ٣) ہفت پیکر ٤) تاریخ نادری ٥) گلزار دانش ٦)گلدستہ حیدری ٧)گلشن ہند ٨) توتا کہانی ٩)آرائش محفل، شامل ہیں،
|
| 47820 | SYED INSHA ULLAH KHAN INSHA R Noun, Name, Literary, Poetical, Historical Report Error! | (1756ء۔۔۔۔1817ء) انشاءکے والدین دہلی سے مرشد آباد گئے جہاں انشاءکی ولاد ت ہوئی۔انشاءکی ذہانت اور جدت پسندی انہیں اپنے ہم عصروں میں منفرد نہیں کرتی بلکہ تاریخ ادب میں بھی ممتاز مقام دلاتی ہے۔ غزل ، ریختی ، قصیدہ ، اردو میں بے نقط دیوان ”رانی کیتکی کی کہانی“ جس میں عربی ، فارسی کا ایک لفظ نہ آنے دیا۔یہی نہیں انشاء پہلے ہندوستانی ہیں جنہوں نے ”دریائے لطافت“ کے نام سے زبان و بیان کے قواعد پر روشنی ڈالی۔
انشاءنے غزل میں الفاظ کے متنوع استعمال سے تازگی پیدا کرنے کی کوشش کی اور اس میں بڑی حد تک کامیاب بھی رہے۔ |