| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 21106 | SIGNATURE R Verb Report Error! | صفحے کے آخیر میں کوئی خاص عدد یا لفظ لکھنا ۔ |
| 21107 | SIGNATURE R
Report Error! | دستخط ۔ |
| 21108 | SIGNATURE R Noun Report Error! | سگنچر ۔ ڈیٹا کا ایک تسلسل جسے شناخت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جیسا کہ کسی ای میل پیغام یا فیکس کے ساتھ نتھی ہوا یا پیغام ۔ یا منفرد نمبر جو ہارڈ وئیر یا سافٹ وئیر میں تصدیق کے مقصد کے لیے بلٹ ان کیا جاتا ہے ۔ |
| 21109 | SIGNATURE R Adjective Report Error! | دستخط کسی شخص کا نام یا اس نام کی مظہر کوئی نشانی جو اس کی خود نوشت ہو کسی دستاویز پر دستخط کرنے کا عمل ۔ |
| 21110 | SIGNATURE R Noun Report Error! | دستخط ۔ کِسی شخص کا نام ۔ کِسی دستاویز پر دستخط کرنے کا عمل ۔ |