Sr. | English Words | Urdu Words |
27571 | soft water R Phrase Report Error! | ہلکا پانی ، نرم پانی : وہ پانی جو صابن کے ساتھ فوراً جھاگ دے ۔ |
27572 | SOFT WATER R Noun Report Error! | وہ پانی جِس میں کیلیسیم کے نمکیات بِالکُل نہ ہوں ۔ جیسے بارِش کا پانی ۔ |
27573 | SOFT WHEAT R Noun Report Error! | نرم گَندُم ۔ وہ گندم جِس کا گودا مُقابلتاً نرم ہوتا ہے اور نِشاستی مواد زیادہ ہوتا ہے ۔ |
27574 | SOFT WICKET R Noun Report Error! | گیلی یا نرم پٹی یا وکٹ جس پر گیند کم اچھلے ۔ |
27575 | SOFT WORDS BREAK NO BONES R Idiom Report Error! | میٹھا بول کسی کو نقصان نہیں پہنچاتا ۔ |