| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6256 | SCHOOL AUDIT R Adjective Report Error! | سکول کے ریکارڈ اور حساب داری کی جانچ ۔ |
| 6257 | SCHOOL BASED EXAMINATIONS R Adjective Report Error! | سکول کے داخلی امتحانات ۔ |
| 6258 | SCHOOL BOARD R Noun Report Error! | مقامی محکمہ تعلیم ۔ محکمہ تعلیم کا بڑا دفتر ۔ وہ دفتر جہاں تعلیمی معیار کی جانچ پڑتال کی جاتی ہے ۔ |
| 6259 | SCHOOL BOARD R Noun Report Error! | اسکُول بورڈ ۔ شہَرِيوں کی تَعليم کا نِگران مُقامی بورڈ ۔ |
| 6260 | SCHOOL BOOK R Noun Report Error! | ددسی کتاب ۔ وہ کتاب جو مدرسوں کے نصاب میں شامل ہو ۔ |