Sr. | English Words | Urdu Words |
22816 | SITARIST R Noun Report Error! | ستار نواز ۔ ستار کے ساز سے متعارف کرانے والا شخص ۔ ستار بجانے والا شخص ۔ |
22817 | SITATUNGA R Noun Report Error! | ایک درمیانہ قد کا بھورا خاکستری مائل چکارا جو وسطی اور مشرقی افریقہ کے مرطوب علاقوں میں پایا جاتا ہے ۔ اس کے کُھر پھیلے ہوئے اور نر کے سینگ بل دار ہوتے ہیں ۔ |
22818 | SITCERGIA R Noun Report Error! | فساد شہوت اختناقی |
22819 | SITCOM R Noun Report Error! | مزاحیہ ڈرامہ ۔ کسی دلچسپ صورت حال پر مبنی ۔ |
22820 | SITE R
Report Error! | جگہ ۔ |