| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 46271 | SUSPENSION R Verb Report Error! | کالج یا یونیورسٹی سے کسی طالب علم کو عارضی طور پر خارج کردینا ۔ |
| 46272 | suspension R Phrase Report Error! | تعلیق ، لٹکاﺅ : ایک ۔ دوفیزی نظام جو مائع انتشاری واسطے میں تقسیم شدہ بہت چھوٹے ٹھوس ذرات پر مشتمل ہوتا ہے ۔ دو ۔اگر کوئی ٹھوس کسی محلول میں اس طرح موجود ہو کہ وہ محلول والے برتن کے پیندہ میں نیچے نہ بیٹھا ہو بلکہ محلول ہی میں معلق ہو تو ایسے آمیزہ کو تعلیق کہتے ہیں ۔ |
| 46273 | SUSPENSION R
Report Error! | التواء تعطل ۔ |
| 46274 | SUSPENSION R Noun Report Error! | لٹکانا ۔ التوا ۔ تاخیر ۔ تعطل ۔ معطّلی ۔ |
| 46275 | SUSPENSION R Noun Report Error! | لٹکانا ۔ التوا ۔ تاخیر ۔ تعطل ۔ معطّلی ۔ |