Sr. | English Words | Urdu Words |
19826 | SHOWY R Adjective Report Error! | بھڑکیلا ۔ متوجہ کر لینے والا ۔ نمود پسند ۔ ٹھاٹ کا رسیا ۔ فوق البھڑک ۔ |
19827 | SHOYU R Noun Report Error! | گوشت ، مچھلی وغیرہ کے ساتھ کھانے کی چٹنی جو چاپان ، چین اور ہندوستان میں ایک قسم کی مٹر سے تیار کی جاتی ہے ۔ |
19828 | SHPHERDLESS R Adjective Report Error! | بے گڈریا ۔ بے گلہ بان ۔ |
19829 | SHRAFAT R Name Report Error! | شرافت : بندگی ۔ اصالت ۔ نیکی ۔ |
19830 | SHRAFFAGE R Noun Report Error! | صراف کا کمیشن ۔ |