| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 19096 | SHORAN R Noun Report Error! | شوران ۔ صحیح صحیح سمت معلوم کرنے کا ریڈاری نِظام جو ہوا بازی اور میزائل کی رہبری کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 19097 | SHORE R Verb Report Error! | سہارا دینا ۔ ٹیکن ۔ تھونی لگانا ۔ |
| 19098 | SHORE R Noun Report Error! | ساحل ۔ دریا کا کنارہ ، ساحلی علاقہ ۔ |
| 19099 | SHORE R Noun, Verb Report Error! | ٹیکن ۔ سہارہ ۔ تھونی ۔ تھونی لگانا ۔ ٹیکن لگانا ۔ سہارا دینا ۔ |
| 19100 | SHORE R Verb Report Error! | سہارا دینا ۔ |