Sr. | English Words | Urdu Words |
49111 | SYSTEM FOLDER R Noun Report Error! | سسٹم فولڈر ۔ مکنٹوش فائل فولڈر ڈائریکٹری جو سسٹم فائل اور دوسری اہم فائلوں مثلا فائنڈر ڈیوائس ڈرائیوز آئی این آئی ٹی فائلز اور کنٹرول پینل فائلز پر مشمتل ہوتا ہے ۔ |
49112 | SYSTEM FONT R Noun Report Error! | سسٹم فانٹ ۔ مکنٹوش اور کچھ پی سی ایپلیکیشنز میں وہ فانٹ جو کمپیوٹر آن سکرین ٹیکسٹ کے لیے استعمال کرتا ہے ۔ جیسا کہ مینیو ٹائٹلز اور آئٹمز لیکن ورڈ پروسیسر اور دوسری ایپیکیشن کے آن سکرین ٹیکسٹ اس میں شامل نہیں ۔ |
49113 | SYSTEM GENERATION R Noun Report Error! | سسٹم جزیشن ۔ سسٹم سافٹ وئیر کو ہارڈوئیر کے اجزاء کے خاص سیٹ کے لیے انسٹال اور کنفیگر کرنے کا پروسیس ۔ |
49114 | SYSTEM INI R Noun Report Error! | سسٹم آئی این آئی ۔ ونڈوز ضرب تین میں انیشیلائزیشن فائل جو ایسی ہارڈ وئیر کنفگریشن انفارمیشن سٹور کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو ونڈوز آپریٹنگ انوائرنمنٹ چلانے کے لیے ضروری ہوتی ہے ۔ |
49115 | SYSTEM LIFE CYCLE R Noun Report Error! | سسٹم لائف سائیکل ۔ انفارمیشن سسٹم کی ایک مفید لائف ۔ |