Sr. | English Words | Urdu Words |
23836 | SLAG R Noun Report Error! | خام دھات کو عام دھات میں ڈھالتے ہوۓ اِس میں سے الگ کیا گیا میل کُچیل ۔ کوئلے کا کُچلایا ہوا حِصّہ ۔ |
23837 | SLAG R Noun Report Error! | دھات کا میل جو کچی دھات صاف کرنے میں نکلتا ہے ۔ |
23838 | SLAG R Noun Report Error! | دھات کا میل ۔ کھنگر ۔ |
23839 | SLAG GLASS R Noun Report Error! | غیر شفاف ابری شیشہ ۔ |
23840 | SLAG HEAP R Noun Report Error! | کان وغیرہ سے نکلا ہوا دھاتی کثافت کا تودہ یا پہاڑی ۔ |