| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 33636 | SQUAD TENT R Noun Report Error! | خیمہ جس میں فوج کا ایک دستہ رہ سکتا ہے ۔ |
| 33637 | SQUADDER R Noun Report Error! | پولیس کے دستے کا ایک رکن ۔ |
| 33638 | SQUADDIE R Noun Report Error! | نیا بھرتی کیا ہوا آدمی ۔ رنگروٹ ۔ عام سپاہی ۔ |
| 33639 | SQUADROL R Noun Report Error! | ایک قسم کی موٹر گاڑی جس کو پولیس والے اور بیمار گاڑی دونوں طرح سے استعمال کرتے ہیں ۔ |
| 33640 | SQUADRON R Noun Report Error! | فوجی تنظیم کی ایک اکائی ۔ اسکواڈرن ۔ منظم مجمع ۔ |