Sr. | English Words | Urdu Words |
39766 | STRICTURE R
Report Error! | سخت نکتہ چینی کرنا تبصرہ ۔ |
39767 | STRICTURE R Verb Report Error! | حرف گیری نکتہ چینی کسی نالی یا مسام کا سکڑ جانا تضیق ۔ |
39768 | STRICTURE R Noun Report Error! | سُکڑاو ۔ تَنگی خَصُوصاً کِسی نَلی یا قَنَال کی جو کِسی ٹِشُو یا رَسولی کی وَجَہ سے ہو سَکتی ہے ۔ تَیز تَنقید ۔ شَدید نُکتَہ چینی ۔ اعتراض ۔ جھاڑ ۔ |
39769 | STRICTURE R Noun, Adjective Report Error! | کسی نالی یا مسام کا سکڑ جانا ، تفیق ۔ یہ تنگی یا تفیق مختلف اسباب کی بنا پر معرض میں آتا ہے مثلا سوزش ، اعصابی تشنج اور متاثرہ حصے میں رسولی وغیرہ بن جانا ۔ |
39770 | STRICTURE D R
Report Error! | مضیق ۔ |