Sr. | English Words | Urdu Words |
24461 | SLING CHAIR R Noun Report Error! | آرام کرسی جس کی نشت چمڑے یا کپڑے کی ھوتی ھے اور فیم لکڑی یا دھات کا ھوتا ھے ۔ |
24462 | SLING OFF AT R Verb Report Error! | مذمت یا طعنہ زنی کرنا ۔ کسی پر فقرہ کسنا ۔ |
24463 | SLING ONE.S HOOK R Verb Report Error! | تسمے وغیرہ کے سہارے لٹکانا ۔ جھولتا ہوا رکھنا ۔ رسّی وغیرہ کے سہارے اتارنا چڑھانا ۔ |
24464 | SLING SHOT R Noun Report Error! | غُلیل ۔ لکڑی کا ایک دوشاخہ ٹُکڑا جِس کی دونوں شاخوں کے ساتھ لچکدار فیتہ بندھا ہوتا ہے ۔ |
24465 | SLING STONE R Noun Report Error! | فلاخن سے پھینکا جانے والا پتھر ۔ |