| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 31576 | SPIDER R Adjective Report Error! | سپائیڈر ۔ مکڑا ۔ چھوٹا بیضوی جسم رکھنے والا عنکبہ ۔ اس کا سر اور سینہ اکٹھا ہوتا ہے ۔ جو پیٹ کے ساتھ پتلی کمر کے ذریعے جڑا ہوتا ہے ۔ سر اور سینہ پر زائدوں کے چھ جوڑے ہوتے ہیں ۔ اس کے سوطی خوراک کو بھینچنے اور چبانے کے کام آتے ہیں ۔ جالا بنتا ہے ۔ البتہ مکڑی کیکڑا اور اچھلنے والا مکڑا جالا نہیں بنتا ۔ |
| 31577 | SPIDER R
Report Error! | مکڑی ۔ |
| 31578 | SPIDER ANT R
Report Error! | مکڑی کی شکل میں تڑخنا یا پھٹنا ۔ |
| 31579 | SPIDER BAND R Noun Report Error! | بحری ایک حلقہ جو مستول کے گردلگا رہتاہے تاکہ زنجیر مضبوطی سے لگی رہے جس سے جہاز کےوسطی شہتیر اور رسے لگے رہتے ہیں ۔ |
| 31580 | SPIDER CART R Noun Report Error! | ایک قسم کی اونچی گاڑی جس کے پہیے بڑے بڑے ہوتے ہیں ۔ |