| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 31706 | SPIN HOUSE R Noun Report Error! | عہ گھر یا عمارت جس میں سوت کاتنے کے لئے لوگوں کو نوکر رکھا جاتا ہے ۔ عورتوں کا دارالاصلاح ۔ رنڈیوں کی تادیب گاہ ۔ |
| 31707 | SPIN OFF R Verb Report Error! | گھما کر صاف کرنا لکڑی کا ٹکڑا جس پر سوت کاتنے کے لئے لپیٹا جائے ۔ |
| 31708 | SPIN OFF R Adjective Report Error! | اہم سائنسی فنی اور سماجی ترقی کے ثانوی یا ضمنی اثرات ۔ |
| 31709 | SPIN OUT R Verb Report Error! | صرف کر دینا ۔ گزار دینا وقت ۔ عمر ۔ یا بحث و مباحثہ میں یا کسی اور شغل میں ۔ لمبا کرنا ۔ طول دینا ۔ نکالنا ۔ گھڑنا ۔ بچا بچا کر استعمال کرنا ۔ بہت دن چلانا ۔ |
| 31710 | spin quantization
R Phrase Report Error! | سپن کوانٹائز یشن : اگرچہ تمام الیکٹرانوں کا کوانٹم نمبر 1/2 کے برابر ہوتا ہے تاہم کسی ایٹم میں الیکٹران کی محوری گردش دو سمتوں کو ظاہر کر سکتی ہے ۔ |